پاکستانخیبر پختونخوا
پشاور ہائی کورٹ نے گورنر فیصل کریم کو مخصوص نشستوں کا حلف لینا کیلئے نامزد کردیا
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کردیا
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے گورنر خیبر پختونخوا کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف لینے کیلئے نامزد کردیاہے۔
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے گورنر کے پی کو نامزد کردیا
مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین نے رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کے ساتھ درخواست دائر کی تھی
کے پی اسمبلی اجلاس میں کورم کی نشاندھی پر اجلاس ملتوی ہوا
اسمبلی اجلاس ملتوی ہونے پر مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہیں لیا گیا
یہ بھی پڑھیں: دہشت گردوں کی فائرنگ سے ڈی پی او ہنگو خالد خان زخمی



