کاروبار

میزان بینک نے اے ٹی ایم چارجز میں اضافہ کر دیا جو اگست سے لاگو ہوں گے

میزان بینک نے جولائی سے لے کر دسمبر 2025 تک کے لیے اے ٹی ایم (ATM) سروسز کے چارجز کا نظرثانی شدہ شیڈول (SOC) جاری کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، میزان بینک کے ار ٹی ایم کے علاوہ دوسرے اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن کے چارجز 35 روپے تک ہوں گے، ضو پہلے 23.44/- پر تھے۔ میزان بینک کارڈ سے اگر کسی میزان بینک کے اے ٹی ایم سے ٹرانزیکشن کی جائے گی تو 2.50/- سے بڑھ کر 3.74/- روپے ہو گی۔ اگر میزان بینک کارڈ کا ریٹ کسی بھی میزان بینک اے ٹی ایم پر پر ٹرانزیکشن پر 4.57/- روپے ہو گی، جو پہلے 3.13/- روپے تھی۔

اپ ڈیٹ شدہ چارجز 1 اگست 2025 سے لاگو ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان نے سینٹ کیلئے اُمیدواروں کی لیسٹ فائنل کردی

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button