پاکستان

میرعلی شمالی وزیرستان میں امن کی بحالی اور ممکنہ فوجی آپریشن کے خلاف لوگوں کا سمندر اُمڈ آیا

میر علی میں ہزاروں کا احتجاج: 'گھر نہیں چھوڑیں گے'، فوجی آپریشن کے خلاف قبائلیوں کا بڑا مظاہرہ

شمالی وزیرستان ”میر علی“ میں ہزاروں کی تعداد میں عوام نے وہاں کی بدامنی اور فوجی اپریشن کے خلاف احتجاج کیا۔

عوام نے حکومت سے کئ مطالبے کۓ ،ان مطالبات میں سر فہرست یہ مطالبہ تھا کہ ہم ہر گز اپنے گھروں کو چھوڑ کر نکلنے کےلے تیار نہیں،آپ اپریشن کریں یا جو بھی کاروائ کریں لیکن ہم نے اپنے گھروں کو خالی نہیں کرنی ہیں۔

ان ہزاروں قبائل نے میر علی بازار میں نماز جمعہ بھی پڑھ لی۔۔۔ اس احتجاج میں ہر شعبہ سے وابسطہ لوگ شامل ہیں،اور ان میں جمیعت علماء اسلام کے این اے این مفتی مصباح الدین بھی شامل ہیں۔۔لیکن دوسری طرف جہنوں نے پشتون و پنجابی کے درمیان نفرت پھیلائ ہیں،اور لر و بر یو پختون کا نعرہ لگاتا ہے،میرا مقصد منظور احمد پشتین ،کہیں نیپال کے جنگلات میں چپھا ہوا ہے،وہ اس احتجاج میں شریک نہیں ہے۔۔جس نے فتنہ کھڑا کیا نوجوانوں کو ورغلایا کہ ریاست ہمارے ساتھ ظلم کر رہی ہے۔۔وہ اب غار میں کہیں چپھا ہوا ہے۔۔

کسی نے کہا کہ وہ خود کینٹ میں اسٹبلیشمینٹ کے ہاں مہمان ہے اور ان کے ساتھ مراد سعید بھی ہے۔ لیکن آج جب قربانی دینے کا وقت آیا ہے ،تو جے یو آئ کی قیادت صف اول میں لڑ رہی ہیں ،جب الیکشن کا وقت آۓ تو یہ سادہ لوح پشتون پھر علماء کو بھول جاتے ہیں،اور کبھی یہودی ایجنٹ کے پیروکاروں کو ووٹ دیتے ہیں اور کبھی سرخئیوں فتنہ گروں کو ووٹ دیتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان میں ڈرون حملہ: 15 زخمی، 4 کی حالت تشویشناک

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button