خیبر پختونخواہزارہ ڈویژن

مانسہرہ میں دریائے کنہار میں ڈوبنے والے سیاح کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

مانسہرہ میں ناران KDA آفس کے قریب ایبٹ آباد سے آے آفتاب خان نامی سیاح کی دریاے کنہار میں ڈوبنے کی اطلاع موصول ہوئی۔ ریسکیو کنٹرول روم مانسہرہ کو اطلاع موصول ہوتے ہی ناران ریسکیو سٹیشن سے ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم نے مطلوبہ شخص کو موقع پر موجود لوگوں کی مدد سے بحفاظت ریسکیو کر کے موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کیا گیا۔ عوام سے التجا ہے کہ خود بھی اور اپنے بچوں کو بھی دریا سے دور رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: مالاکنڈ میں نہر میں ڈوبنے کا واقعہ، ایک بچہ اور دو افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button