خیبر پختونخواملاکنڈ ڈویژن

سوات سیلاب میں ڈوبنے والے خاندان کے بچے کی جسد خاکی 21 دن بعد برآمد

سوات میں بریکوٹ غالیگے کے مقام پر سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے عبداللہ نامی بچے کی جسد خاکی اج اکیسویں روز دریائے سوات سے برآمد کر لی گئی۔ ریسکیو 1122 سوات کیجانب سے اس بچے کو تلاش کرنے لے لئے دریائے سوات میں مسلسل سرچ اپریشن جاری تھا جو اج کامیابی سے مکمل ہوا۔ بچے کی شناخت اہلِ خانہ کی تصدیق کے بعد کر لی گئی، ضروری کارراوائی کے بعد ریسکیو 1122 ایمبولینس کے ذریعے جسد خاکی کو اس کے آبائی علاقے سیالکوٹ ڈسکہ روانہ کر دیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں: مانسہرہ میں دریائے کنہار میں ڈوبنے والے سیاح کو باحفاظت ریسکیو کر لیا گیا

ایڈیٹر

دی ناردرن پوسٹ پاکستان ایک ڈییجٹل میڈیا پلیٹ فارم ہے جو خاص کر شمالی پاکستان کی رپورٹنگ اور تحقیقاتی سٹوریز آپ تک لانے کیلئے کوشاں ہے۔ انسانی حقوق، ماحولیات، تعلیم، سماجی مسائل پر خصوصی رپورٹنگ کرتے ہیں۔ More »

متعلقہ تحریر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button