خیبر پختونخواشانگلہ
ایف ایس سی کے رزلٹ میں شانگلہ کے طلباء نے سب سے زیادہ نمبر حاصل کیے
ضلع بھر میں فرسٹ ائیر اور سیکنڈ ائیر دونوں کلاسوں میں کامیابی کا اعزاز شانگلہ کے حصے میں
کولالئ سے تعلق رکھنے والی حراء سکول اینڈ کالج پورن شانگلہ کی طالبہ ایمن بی بی دختر نوربہادر نے کلاس فرسٹ ائیر میں 556 نمبرات لیکر پورے ضلع شانگلہ میں
پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
جبکہ
شانگلہ گرلز سکول برکانا کی طالبہ مہرین شاہ دختر سید واحد شاہ نے کلاس سیکنڈ ائیر میں 1134 نمبرات لیکر ضلع شانگلہ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: ریسکیو 1122 خیبر پختونخوا میں خالی آسامیوں پر انٹرویوز کی تاریخ کا اعلان



