
پاکستان کے فیڈرل کیپٹل اسلام آباد کے ایک اعلی آفیسرایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی کے حوالے سے ہفتہ کے روز اہم تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ایس پی انڈسٹریل ایریا عدیل اکبر کی ڈینگی ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق
ڈینگی رپورٹ اور طبی بنیادوں پر رخصت کی درخواست منظر عام پر آ گئی
ڈینگی بخار کے باعث ایس پی عدیل اکبر نے تین روزہ طبی رُخصت کی درخواست دی
20 تا 22 اکتوبر 2025 تک طبی بنیادوں پر رخصت دی جائے ، درخواست
ایس پی عدیل اکبر کو مکمل آرام کا مشورہ، ڈاکٹرز نے بیڈ ریسٹ تجویز کیا ، میڈیکل رپورٹ
ایس پی انڈسٹریل ایریا نے طبی رخصت کی درخواست ڈی آئی جی اسلام آباد کو ارسال کی
طبی رخصت سے متعلق اطلاع اے آئی جی اسٹیبلشمنٹ اسلام آباد کو بھی بھجوائی گئی
میڈیکل رپورٹ اور رخصت کی درخواست کے باوجود عدیل اکبر کو چھٹی نہ ملی۔
یہ بھی دیکھیں: ہری پور میں21 سالہ لڑکی سے گینگ ریپ کے 5 ملزمان گرفتار



